ہفتہ 18 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ماں کے متعلق وصیت

حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں ماں کی خدمت کے متعلق وصیت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت الفاطه سلام الله علیها:

إلزَم رِجلَها ؛ فَإنَّ الجَنَّةَ تَحتَ أقدامِها

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

ماں کی خدمت کرو کیونکہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے۔

كنزالعمّال ، ح 45443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha